: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
ایکواڈور میں کل صبح آئے7.8 کی شدت والے زلزلے سے مرنے والوں کی تعداد 272 تک پہنچ گئی ہے جبکہ 2068 افراد زخمی ہو گئے اور بڑے پیمانے پر املاک کو نقصان پہنچا ہے۔ تباہ کن زلزلے کی وجہ سے اپنے اٹلی کا دورہ درمیان میں چھوڑ کر وطن لوٹے صدر
رافیل كوريا نے ملک کو کئے خطاب میں مرنے والوں کی تعداد 272 تک پہنچنے کی تصدیق کی اور ساتھ ہی کہا کہ اس سانحہ میں کل 2068 افراد زخمی ہوئے ہیں، جس کی وجہ سے مرنے والوں کی تعداد میں اضافے کا خدشہ ہے۔ صدر کا یہ پیغام ہندوستانی وقت کے مطابق آج نشر کیا گیا۔